اطالوی وزیر کھیل کا الزام جھوٹ‘کرونا ایس او پیز کی خلا ف ورزی نہیں کی : کرسٹیانو رونالڈو

Oct 18, 2020

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ اٹلی میں کرونا وائرس کے باوجود ایس ا و پیز کی خلاف ورزی کے الزامات بے بنیاد ہیں ۔ اطالوی وزیر کھیل نے گزشتہ روز کہا تھا کہ رونالڈو نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے ۔ رونالڈ و نے کہا کہ بتائی جانے والی تمام ایس او پیز کی پابندی کی ہے ۔

مزیدخبریں