لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ روواں سال دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے صوبوں اور ریجنل ٹیموں کے علاوہ آرمی،نیوی،ائیرفورس، پی آئی اے، پولیس، واپڈا، ریلوے،ہائر ایجوکیشن کمیشن، ماشا یونائیٹڈ اور دیگر اداروں کی ٹیموں کو بھی موعو کیا جائیگا۔
آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائیگا
Oct 18, 2020