کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کر سکے‘ وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے‘ اس کی کرسی کی وسعت نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اﷲ تعالیٰ ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے‘ وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے o 
 سورۃ البقرہ (آیت: 255 )

ای پیپر دی نیشن