اے سی دنیاپور کی چک 319 ڈبلیو بی میں کھلی کچہری‘ سائلین کے مسائل سنے

Oct 18, 2020

دنیاپور  ( نامہ نگار) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ریونیو عوامی خدمت کچہری کے انعقاد کی بدولت عوام کے محکمہ ریونیو سے متعلقہ مسائل فوری حل کئے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر ذوہیب احمد انجم نے چک نمبر 319 ڈبلیو بی میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو سائلین کے مسائل کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

مزیدخبریں