مرغ بانی کا کورس  19اکتوبر بروز سوموار سے شروع ہو گا 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ، مری روڈ، شمس آباد راولپنڈی میں مرغ بانی کا ایک ہفتہ کا کورس 19اکتوبر بروز سوموار سے شروع ہو گا ،کورس میں داخلہ لینے کے خواہشمند خواتین وحضرات درخواست فارم ادارہ سے دفتری اوقات میں حاصل کر سکتے ہیں ،کورس بلامعاوضہ کرایا جاتا ہے درخواست فارم 19اکتوبر تک جمع کرایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن