اترپردیش میں انتہا پسند ہندوؤں نے لڑکی کا برقعہ اتروا دیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ایک مسلمان باحجاب لڑکی کے ساتھ لڑکوں کے ایک گروہ کی جانب سے بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام آئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسلمان باحجاب لڑکی کی ہندو  لڑکے کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں لڑکوں کے ایک گروہ کی جانب سے ہندو  لڑکے کے ساتھ موجود لڑکی کو برقعہ اتارنے پر مجبور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خوف سے ہندو لڑکے نے بھی لڑکی سے برقعہ اتارنے کو کہا اور جب لڑکی نے برقعہ اتار دیا تو گروہ کی جانب سے لڑکی کے چہرے پر لگا حجاب بھی اتارنے کو کہا جاتا رہا۔ ویڈیو میں گروہ کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آپ ہماری قوم کو بدنام کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...