حکومت کے دن گنے  جا چکے: روبینہ خلیل‘ خولہ امجد 


ملتان (نمائندہ نوائے وقت)ملتان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدر روبینہ خلیل جنرل سیکرٹری خولہ  امجد  نے کہا ہے حکومت ہوش کے ناخن لے‘ آئے روز پٹرولیم منصوعات میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے جب تک جمہوری حکومت کو صیح معنوں میں پنپنے نہیں دیا جاتا ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...