عملہ طلباء کو بسوں کی چھتوں پر بٹھانے لگا  موٹر وے پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ


کچا کھوہ (نامہ نگار) نیشنل ہائی وے پر روزانہ کی بنیاد پر سکول و کالج جانے والے طلباء کو بس عملہ بسوں کی چھتوں پر چڑھا دیتے ہیں جس کے نتیجے میں آئے روز حادثات بھی رونما ہوتے ہے لیکن موٹر وے پولیس کارروائی سے انکاری ہے اور کسی بڑے سانحہ کی منتظر ہے۔ اہل علاقہ بیٹ نمبر 17+18نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن