قومی اسمبلی کا اجلاس2روزہ وقفے  ک بعد آج دوبارہ شرو ع ہو گا 

Oct 18, 2021

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 روزہ وقفے کے بعد آج ہو گا، اپوزیشن کی جانب سے آج کے اجلاس میں مہنگائی کے خلاف بھر پور انداز میں آواز اٹھائی جائے گی، اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

مزیدخبریں