دلے والا میں 27 سالہ  نوجوان نے خودکشی کرلی

Oct 18, 2021

دلے والا (نامہ نگار) دلے والا کے نواحی علاقہ جھمٹ جنوبی کے 27 سالہ شادی شدہ نوجوان عزیز اللّٰہ نامی شادی شدہ نوجوان معاشی حالات اور مہنگائی سے دلبرداشتہ ہوکر پھندا لے لیا۔

مزیدخبریں