لیاقت پور (نمائندہ نوائے وقت) قومی مشروب ساز ادارے کی جانب سے اپنے دکانداروں کیلئے قرعہ اندازی کی گئی جس میں شفافیت کے تقاضوں کے مطابق دو کوپن ہولڈروں کے نام نکالے گئے ۔ میونسپل کونسلر خالد رفیق چوہدری اور صحافی وحید رشدی نے قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنیوالے دو خوش نصیبوں اعجاز لاہوری اور اسحاق ساگر کو موٹرسائیکلوں کی چابیاں پیش کی۔
قومی مشروب ساز ادارے کی جانب سے قرعہ اندازی ٗ خوش نصیبوں میں موٹر سائیکلیں تقسیم
Oct 18, 2021