چینی تجربے اور دانشمندی کا عالمی  غربت کے خاتمے کی کوششوں میں حصہ

Oct 18, 2021

بیجنگ (شِنہوا) 17 اکتوبر اقوام متحدہ کی طرف سے غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے ساتھ ساتھ چین کا قومی غربت سے نجات کا دن ہے۔40 سال قبل اصلاحات اور کھلے پن کے آغاز کے بعد سے، چین نے 77کروڑ دیہی باشندوں کو غربت سے نکال دیا ہے، جو عالمی بینک کی بین الاقوامی غربت کی لکیر پر مبنی عالمی مجموعے کا 70 فیصد سے ز ائد ہے۔چین کی غربت سے نجات کی کامیابیوں نے نہ صرف اس کے اپنے لوگوں کو فائدہ پہنچایا بلکہ انسانیت کے لیے غربت کے خاتمے بارے عالمی کوششوں میں بھی اہم کردار ادا کیا  ہے اور ملک نے ٹھوس اقدامات کیے، اس کے ساتھ ملک نے غربت میں کمی کی عالمی کوششوں میں شراکت کے لیے اپنے تجربے اور دانشمندی کا اشتراک کیا ہے۔

مزیدخبریں