آئیے فضا سے قاہرہ کی ایک جھلک کا نظارہ کریں

Oct 18, 2021 | 13:17

ویب ڈیسک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے سب سے اونچے مقام کے کنارے واقع ایک گلی مخاتم کورنیش سےہم شہر کا نظارہ کر سکتے ہیں۔خزاں میں غروب آفتاب کی دھندلی روشنی کے دوران فضا سے قاہرہ کی خوبصورتی سیاحوں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب راغب کرتی ہے.

مزیدخبریں