امریکی چارج ڈی ا فیرز انجیلا ایگلر    کیُ قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معیدیوسف سے ملاقات

 امریکی چارج ڈی ا فیرز انجیلا ایگلر    کیُ قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معیدیوسف سے ملاقات, ‎‎دونوں حکام کےُ ما بین افغانستان اور پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال,  قومی سلامتی کے مشیر کاافغانستان مین  خراب ہو تی معاشی صورتحال  پر تشویش  کا اظہار,دونوں ممالک کا افغانستان کے معاملے میں مل کر آگے چلنے کا عزم , امریکی چارج ڈی ا فیرز  نے انخلاء سے متعلق پاکستان کی مدد اورکوششوں کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن