پیمرا قانون کے مطابق فیصلہ کرے  ہائیکورٹ نے صوفیہ مرزا کی درخواست نمٹا دی

Oct 18, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی چینلز پر یک طرفہ نیوز نشر کرنے کے خلاف پیمرا کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صوفیہ کا شوہر اس کے خلاف مختلف چینلز پر خبریں چلوا رہا ہے، چینلز نے میرے موقف کے بغیر خبریں نشر کی ہیں۔
نمٹا دی

مزیدخبریں