لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلرشاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس سیشن کے دوران بھارتی بولر شامی سے بولنگ ٹپس لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’بیک ‘ لکھا ہے۔
شاہین از بیک، بھارتی باﺅلر شامی سے ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل
Oct 18, 2022