راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) نصیرآباد پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائیاںکرتے ہوئے آٹے اور گندم سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام دی، 2ملزمان گرفتارکو گرفتار کرکے650 تھیلے گندم اور 240 تھیلے آٹا برآمدکیا، ڈرائیور اشرف کو گرفتار کرکے 650 تھیلے گندم جبکہ ڈرائیور رحمان سے 240 تھیلے آٹا برآمد کیا۔