اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سےکرٹری اطلاعات عامر مغل نے کہا ہے کہ 11 سیٹوں پر ضمنی الیکشن کے نتائج مےں 8 سیٹوں پرپی ٹی آئی کی کامیابی نے پی ڈی ایم بیانیہ کی بنےادےں ہلا دی ہےں کراچی سے خیبر تک عمران خان کے بیانیے کا راج ہے کرپشن، دھونس دھاندلی کو سندھ، پنجاب اور پختونخواہ کی عوام نے بحیرہ عرب میں غرق کر دیا ہے امریکی بیانیہ، پی ڈی ایم بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے کراچی کی دوسری سیٹ پر غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے پی ٹی آئی کو ہرایا گیا ہے ورنہ وہ سیٹ بھی پی ٹی آئی جیت چکی تھی اب ارباب اقتدار اور ان کے سہولت کار ہوش کے ناخن لیں اور نئے الیکشن کا اعلان کریں۔
پی ٹی آئی کی کامیابی نے پی ڈی ایم بیانیہ کی بنےادےں ہلا دیں، عامر مغل
Oct 18, 2022