ملتان (خبر نگار خصوصی ) محکمہ آبپاشی پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کی ششماہی نہروں میں سالانہ بندی شیڈول کے تحت پانی کی فراہمی بند کر دی ہے شجاع آباد کینال برانچ ودیگر نہریں 6 ماہ کے لیے بند رہیں گی اس دوران نہروں کی بھل صفائی کی جائے گی کاشتکاروں نے کہا ہے کہ پانی کی دستیابی کی صورت میں گندم کی کاشت کے لئے چند روز کے لیے ان نہروں میں پانی فراہم کیا جائے۔
ششماہی نہر