ملتان(خصوصی رپورٹر)برٹش کونسل کے تعاون سے ’’انگلش ایز اسبجیکٹ فار ٹیچرز اینڈ ایجوکیٹرز‘‘ پراجیکٹ کا اغاز کر دیا گیا ہے. اس منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اساتذہ مستفید ہوں گے. اس سے قبل بھی برٹش کونسل کے دو پراجیکٹ جاری ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے اساتذہ کی سکلز میں اضافہ ہوگا۔
پراجیکٹ کا اغاز
گورنر پنجاب
انگلش ایز اسبجیکٹ فار ٹیچرز اینڈ ایجوکیٹرز پراجیکٹ کا اغاز
Oct 18, 2022