گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول میں سٹاف کی کمی کو پورا کر نے کیلئے اساتذہ کی بھرتی کو مکمل کرلیاگیا بتایا گیا ہے کہ قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مختلف مضامین کیلئے 19آسامیوں پر درخواستیں مطلوب تھیں جن پر 331درخواستیں جمع ہوئیںمجموعی طور پر 14،15 اور 17اکتوبر کو ہونیوالے انٹروویوز کے مرحلوں میں 276 امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے جن میں سے 169 امیدوار موزوں قرار پائے ایڈیشنل کمشنر افضال وڑائچ، بورڈ آف گورنرز رحمان الحق پھلروان ،پرنسپل کالج جمال احمد نے تمام امیدواروں کے انٹرویوز کئے ۔
کیوڈی پی ایس گوجرانوالہ میں 169اساتذہ کی بھرتی مکمل
Oct 18, 2022