بحریہ ٹاون کراچی کے ساتھ غیر امتیازی سلوک نہ کیا جائے‘ عدالت سے درخواست

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بحریہ ٹا¶ن کی جانب سے سپریم کورٹ سے درخواست کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ بحریہ ٹا¶ن کراچی ساتھ غیر امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹا¶ن کے وکیل اسلم بٹ کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی گئی جس میں انکا کہنا تھا کہ بحریہ ٹا¶ن کراچی کے ساتھ غیر امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔ درخواست میں کہنا تھا کہ دوسری سوسائیٹیوں کو بہت رعایت دی گئی ہے۔ بحریہ ٹا¶ن 460 ارب روپے کا جرمانہ ادا کرنے سے قاصر ہے اور مارکیٹ کا مقابلہ نہیں کر پا رہا۔

ای پیپر دی نیشن