بگوٹا(این این آئی)کولمبیا کے وزیر خارجہ الوارو لیوا نے بوگوٹا میں اسرائیلی سفیر سے کہا ہے کہ وہ معافی مانگیں اور ملک سے چلے جائیں۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب اسرائیلی سفارت کار نے کو لمبین صدر گستاو پیٹرو کے ان بیانات کا جواب دیا جس میں انہوں نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ سے متعلق بات کی تھی۔
”معافی مانگیں اور چلے جائیں“کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct 18, 2023