مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کے قریبی علاقے کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے دسویں دن ایک نئے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ 7 اکتوبر سے اس علاقے پر تین مرتبہ حملہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایندھن کے 6 ٹرک رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔