وفاقی دارالحکومت میں ایگزیکٹو مجسٹریٹ اختیارات کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت اور چیف کمشنرکو نوٹسز جاری

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں ایگزیکٹو مجسٹریٹ اختیارات کے خلاف درخواست میں وفاقی حکومت اور چیف کمشنر اسلام آباد کو جواب کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔

ای پیپر دی نیشن