سروسز ہسپتال پارکنگ فیس سکینڈل، نیب نے ایک کروڑ 15 لاکھ برآمد کرا دیئے 

لاہور (سٹاف رپورٹر) نیب لاہور نے سروسز ہسپتال لاہور کی بڑی رقم برآمد کروا دی نیب ترجمان کے مطابق ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ نے سروسز ہسپتال پارکنگ فیس سیکنڈل کی بقایا رقم برآمد کروا کر 1کروڑ 15 لاکھ مالیت کا چیک ایم ایس سروسز ہسپتال کے حوالہ کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن