اسلام آباد (نامہ نگار) ظفر محمود ملک کو ڈائریکٹر جنرل رحمة للعالمین و خاتم النبین اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمشن (آئی بی سی سی) میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ظفر محمود ملک کو ڈائریکٹر جنرل رحمة للعالمین و خاتم النبین اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔