کرنٹ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق

لاہور(نامہ نگار) کرنٹ لگنے سے ایک شخص جھلس کرجاں بحق ہو گیا۔ ٹبی سٹی کے علاقے ٹیکسالی چوک میں کھمبے میں کرنٹ آنے سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ۔ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...