نیوزی لینڈ کی تباہ کن بائولنگ ‘بھارتی ٹیم ہوم گرائونڈ پر 46رنز پر ڈھیر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر 46رنز پر آئوٹ کردیا۔صفر پر وکٹ گنوانے والوں میں ویرات کوہلی، سرفراز خان، کے ایل راہول، رویندر جدیجہ اور روی چندر ایشون شامل  جبکہ 2کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے۔یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کا تیسرا کم ترین سکور ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا یہ ہوم گرائونڈ پر کم ترین سکور ہے۔نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں پر 180رنز بناکر 134رنز کی برتری حاصل کرلی ۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...