ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ‘جنوبی افریقہ آسٹریلیا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا 

Oct 18, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جنوبی افریقہ آسٹریلیا کو ہرا کر ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ۔ متحدہ عرب امارات میں جاری میگاایونٹ میں آسٹریلوی ویمنز نے 5وکٹوں پر 134رنزبنائے ۔  جنوبی افریقہ ویمنز نے ہدف 2وکٹوںپرپورا کرلیا۔ 

مزیدخبریں