برائلر گوشت کی قیمت 595،انڈوں کے ریٹ 301 پر مستحکم

لاہور (کامرس رپورٹر)پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم رہی تاہم مختلف علاقوں میں دکاندا ر 650سے670روپے کلو تک فروخت کرتے رہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن