فہیم الرحمان سہگل کاروباری  دورے پرتائیوان پہنچ گئے

Oct 18, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل کاروباری دورے پرتائیوان پہنچ گئے جہاں پاکستان بزنس کمیونٹی کے صدر محمد مجاہد نے وفد کے ہمراہ  چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل کا پر تپاک استقبال کیا۔ پاکستان بزنس کمیونٹی کے وفد میں محمد مجاہد، شعبان مجاہد، امجد ظفر، آصف تنولی، شہزاد خان، راجہ اختر، سیف ساندھو، محمد مشتاق، عمر خان و دیگر شامل تھے۔

مزیدخبریں