سٹاک مارکیٹ مندا کا شکار،100انڈیکس600 پوائنٹس گر گیا

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان رہا اور مارکیٹ86ہزار پوائنٹس کی بلند سطح گنوا بیٹھی۔100 انڈیکس 600 پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس85500پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 80 ارب روپے سے زائد کا خسارہ برداشت کرنا پڑا جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 112 کھرب روپے سے کم ہیو کر111 کھرب روپے رہ گیاجبکہ 46.22 فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...