پر امن احتجاج ہر پاکستانی  کا حق ہے: مظہر کریم ملک 

Oct 18, 2024

بھوئے آصل (نامہ نگار) رواداری مارچ کے شرکاء پر پولیس تشدد ریاستی دہشتگردی ہے، پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے ،سندھ پولیس نے جو اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی ، رواداری مارچ  کے شرکاء پر سندھ پولیس کی جانب سے تشدد کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ ان خیالات کاا ظہار صدر مرکزی پریس کلب کوٹ رادھاکشن مظہر کریم ملک نے رواداری مارچ پر پولیس تشدد پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں