عمران صابر ڈوگر کی قیادت میں  وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

Oct 18, 2024

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے وفد نے سابق چیئرمین اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 144 میاں عمران صابر ڈوگر کی قیادت میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور شہر ی مسائل کی جانب توجہ مبذول کرائی۔گورنر پنجاب نے سینئر رہنما پیپلزپارٹی سابق ایم پی اے میاں مشتاق حسین ڈوگر مرحوم کی تعزیت کیلئے جلدخانقاہ ڈوگراں آنے کا اعلان بھی کیا۔عمران صابر ڈوگر کی نشاندہی پر گورنر پنجاب نے شہری مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

مزیدخبریں