حکمران جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے : اویس عمر ورک 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری اویس عمر ورک نے کہا ہے کہ حکمران جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے بانی پی ٹی آئی ایک سچا ایماندار او ر دیانتدار لیڈر ہے اس نے کوئی فیکٹریاں اور غیر ملکی جائیدادیں نہیں بنائی حکمران عوام کو غلام بنانا چاہتے ہیں مگر بانی پی ٹی آئی نے عوام کو جو آزادی کا خواب دکھایا ہے وہ جلد شرمندہ تعبیر ہو گا پنجاب کے ہسپتالوں میں غریب عوام کو نہ ادویات ملتی ہے اور نہ ہی ان کے مفت آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن