لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے کیسوں کی تفصیلات کیلئے پی ٹی آئی رہنما افضال عظیم پاہٹ کی درخواست پر پنجاب حکومت اور وفاق سے رپورٹ طلب کرلی ۔
ہائیکورٹ : پی ٹی آئی رہنما افضال عظیم کیخلاف کیسز‘پنجاب حکومت ‘وفاق سے رپورٹ طلب
Oct 18, 2024