نان ‘روٹی کی زائد قیمت وصول کرنے پر 42دکانداروں کیخلاف مقدمات‘31گرفتار

Oct 18, 2024

 فیروزوالہ( نامہ نگار ) تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہر علاقے میں مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے متحرک ہیں، روٹی اور نان کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں دکانوں اور تندوروں کی انسپکشن کی گئی‘ دوکانداروں کوبھاری جرمانہ کیا گیا۔ نان و روٹی کی زائد قیت وصول کرنے والے 42 دوکانداروں کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی اور 31 کو حراست میں لیا گیا ۔

مزیدخبریں