5منشیات فروش گرفتار‘5کلوچرس‘ایک کلو آئس برآمد

Oct 18, 2024

لاہور(نامہ نگار)کوٹ لکھپت پولیس نے مختلف کارروائیوں مییں 5 منشیات فروشوں شہزاد، اویس، رومان، مبشر اور اظہر کو گرفتار کر کے 5 کلو 200 گرام چرس اور ایک کلو آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزیدخبریں