27سالہ نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

Oct 18, 2024

لاہور(نامہ نگار) 27سالہ نوجوان پراسرار طور پر چھت سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ٹبی سٹی کے رہائشی 27 سالہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیامگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔متوفی کی شناخت 27 سالہ عتیق الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔

مزیدخبریں