اینستھزیا کا عالمی دن:گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام تقریب 

Oct 18, 2024

لاہور(نیوز رپورٹر) اینستھزیا کے عالمی دن کی مناسبت سے گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال میں اینستھزیا ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پروقار تقریب ۔ جس کے مہمان خصوصی پروفیسر عامر عزیز چیئرمین گھرکی ہسپتال تھے جبکہ پروفیسر لینی ٰ ایوب ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ، محمد نعیم چیف آپریٹنگ آفیسر( سی او او)، ڈاکٹر خرم اعجاز میڈیکل ڈائریکٹر،ڈاکٹر عادل ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ پروفیسر لینیٰ ایوب نے کہا عالمی سطح پر اینستھزیا کا عالمی دن منانے کا بنیا دی مقصد اینستھزیا کی ہیلتھ کئیر میں اہمیت کو اجا گر کرنا ہے۔ 

مزیدخبریں