عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ مزنگ کا اجلاس ،تحفظ کرنا ہرمسلمان پر فرض :مولاناعبدالنعیم 

لاہور(خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ مزنگ کا اجلاس مسجد نمرہ میں مفتی مختار احمد کی صدارت میں ہواجبکہ اجلاس میں مولاناعبدالنعیم،مولانا عبدالعزیز، مولاناصہیب مصطفی،مولاناخبیب سعیدودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں 24.25اکتوبر2024ء بروز جمعرات، جمعہ مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ میں ہونیوالی 43ویں سالانہ آل پاکستان 2 روزہ ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلہ میں مشاورت کی گئی اورکانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔کانفرنس میں لاکھوں عاشقان مصطفیؐ شریک ہوکرتجدید عہدکرتے ہیں

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...