پولیو مہم میں سکولوں کالجوں کے نوجوان رضاکاروں کو شامل کیا جائے:نادیہ ثاقب 

Oct 18, 2024

لاہور(نیوز رپورٹر) سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب کا اکتوبر میں ہونیوالی پولیو کیمپین سے متعلق تمام سی ای اوز سے آن لائن ہنگامی اجلاس ہوا۔ سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے تمام سی ای اوز ہیلتھ کو اگلے ہفتوں میں شروع ہونیوالی پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی اور کہا پولیو رضاکاروں کی ٹریننگ کی جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔

مزیدخبریں