جلسہ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948

Oct 18, 2024

قائداعظم نے فرمایا

حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے‘ عوام کی بے لوث خدمت‘ انکی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدبیریں اختیار کرنا‘ اسکے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصداور کیا ہو سکتا ہے؟

(جلسہ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948)

مزیدخبریں