لیسکو نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز  پر پابندی کی تاریخ میں توسیع کر دی

Oct 18, 2024

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کے استعمال پر پابندی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اب یہ پابندی 30 اکتوبر تک موثر رہے گی۔کمپنی کے مطابق بائی ڈائریکشنل گرین میٹر کیلئے 30اکتوبر تک این او سی جاری  کیے جا سکیں گے۔ 

مزیدخبریں