پشاور ہائیکورٹ: ممبر قو می اسمبلی  سہیل سلطان کی نااہلی کی کارروائی  معطل، الیکشن کمشن کو نوٹس  

پشاور(آئی این  پی)پشاور ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی۔پشاورہائی کورٹ ممبرقومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی کی کارروائی کیخلاف درخواست پر پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن