ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کے کارخانے کو سیل کر کے بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی گئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میونسپلٹی کی جانب سے نسوار کے غیر قانونی کارخانے پر چھاپہ مارا گیا جس دوران 217 کلو نسوار ضبط کرلی۔