بال ٹیمپرنگ کے بعد بال ٹنڈنگ شروع ‘انگلش کرکٹرہیری بروک جیک لیچ کی ٹنڈ پر گیند رگڑتے رہے 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بال ٹیمپرنگ کے بعد اب بال ٹنڈنگ شروع،پاکستانی وکٹیں فوری گرنے لگیں۔مہمان انگلش فیلڈر نے سپنر جیک لیچ کی ٹنڈ پر گیند رگڑی اور پسینے سے چمکایا‘چائے کے وقفہ کے بعد اوپر تلے جیک لیچ نے اس کے بعد 2 آئوٹ کردیئے۔ 

ای پیپر دی نیشن