زرتاج گل ‘عامر مغل کی استثنی  درخواستیں منظور

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )انسداد دِہشتگردی  عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ پی ٹی آئی رہنمائوں زرتاج گل اور عامر مغل کی استثنی درخواستیں منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن