لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے راسخ الہٰی، زارا الہٰی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وکلاء سے 24 اکتوبر کو دلائل طلب کر لئے، عدالت نے آئندہ سماعت پر سارہ انور کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔